Letter to Shabana from Kaifi Azmi (in Urdu)
میری پیاری بیٹی شبانہ ڈھیروں پیار اورڈھیروںدعائیں غالباً تم چودہ جنوری کو رات میں کسی وقت بمبئی پہونچیں ہونگی ۔ہم لوگ اسی رات کو بمبئی سے گائوں کے لیے چل پڑے۔بہت افسوس ہوا گائوں پہونچ کے۔ دیکھا کہ فتح منزل…